لاہور( این این آئی) نامور ملٹی نیشنل کمپنی نے اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو اپنا برانڈا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ۔ ایک سالہ معاہدے کے تحت اداکارہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تشہیر کے لئے مختلف ممالک کا دورہ کریں گی جبکہ اس کیلئے ماڈل کے فرائض بھی سر انجام دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے ایک سالہ معاہدے کیلئے کثیر معاوضہ وصول کیا ہے ۔
The post اداکارہ و ماڈل ریچل خان ملٹی نیشنل کمپنی کی برانڈا ایمبیسیڈر مقرر appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment