Pages

Monday, June 3, 2019

فلمسٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء امریکہ میں ہونے والے ایک شو میں پرفارم کریں گی جس کے لئے انہوں نے باقاعدہ ریہرسل کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثناء وہ واحد اداکارہ ہے جو بیرون ممالک سب سے زیادہ پرفارمنس کا مظاہر ہ کر چکی ہیں۔

The post فلمسٹار ثناء عید الفطر کے بعد امریکہ جائیں گی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...