Pages

Sunday, June 23, 2019

اداکارہ عائشہ عمر کو بیرون ملک سے بھی فلموں کی آفرز آنے لگیں

کراچی (این این آئی ) ماڈل و ٹی وی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ملک ہی نہیں بیرون ممالک سے بھی فلموں کی آفرز آرہی ہیں، ذاتی طور پر اپنے ملک کی فلموں کو ترجیح دینا چاہتی ہوں۔عائشہ عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنکار عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے کسی ایک

فیلڈ تک محدود نہیں رہ سکتا، اب فلموں میں بھی کام کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹی و ی ڈرامہ رائٹر زاور پروڈیوسرز کی فلموں نے انڈسٹری کو استحکام دیا ہے اور ہمارے شائقین ملکی فلموں میں دلچسپی لینے لگے ہیں، کم کام کر کے معیار برقرار رکھنا فنکار کے اپنے اوپر ہوتا ہے۔

The post اداکارہ عائشہ عمر کو بیرون ملک سے بھی فلموں کی آفرز آنے لگیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...