Pages

Tuesday, June 25, 2019

آل پارٹیز کانفرنس کے عین موقع پر اختر مینگل کا تمام سیاسی جماعتوں کو بڑا سرپرائز، ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بی این پی(مینگل )کااپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بی این پی مینگل کے وفد کو آج ملاقات کیلئے بلالیا،اختر مینگل کی قیادت میں بی این پی کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا ،ملاقات میں 6 نکاتی ایجنڈے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو ہو گی۔

ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل نے اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،بی این پی کا کوئی رہنما اے پی سی میں شرکت نہیں کرے گا۔جماعت اسلامی کے بعد بی این پی(مینگل )کی عدم شمولیت مولانا فضل الرحمن کیلئے کسی جھٹکے سے کم نہیں۔

The post آل پارٹیز کانفرنس کے عین موقع پر اختر مینگل کا تمام سیاسی جماعتوں کو بڑا سرپرائز، ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...