Pages

Tuesday, June 25, 2019

عمران عباس نے ’’کن فیکون‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کرادی

لاہور(یواین پی) اداکار عمران عباس نے ڈرامہ سیریلکن فیکون’ ’کی ریکارڈنگ مکمل کرادی۔ سیریل میں ان کے ہمراہ علیزے شاہ نے ہیروئن کا کردار ادا کیاہے۔سیریل کے ہدایتکار الیاس کشمیری ہیں۔عمران عباس کاکہناتھاکہ ناظرین مذکورہ سیریل میں مجھے ایک بہترین روپ میں دیکھیں گے۔یہ ایک منفرد اوردلچسپ ڈرامہ ہے جس میں تمام فنکاروں نے اپنے کرداروں کو خوبصورتی سے نبھانے کی کوشش کی ہے۔

The post عمران عباس نے ’’کن فیکون‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل کرادی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...