Pages

Sunday, August 4, 2019

کشمیر میں اگلے 15دنوں کے دوران کیا ہوتے دیکھ رہا ہوں؟شیخ رشید نے پیشگی خطرے سے آگاہ کردیا،ویڈیو پیغام جاری

راولپنڈی (سی پی پی) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آئندہ پندرہ روز میں سری نگرکے حالات کشیدہ ہوتے دیکھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ مودی ایک دہشتگرد رہنما ہیں جومقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کوختم کرکے دہلی کے زیراثرلانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی کوڈونلڈ ٹرمپ نے ایکسپوز کر دیاہے کہ اس کی بھارت

میں زبان کچھ اورامریکا میں کچھ اورہوتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مودی دہشت گرد ہے، اسکی امریکہ میں زبان کچھ اور ہوتی ہے جبکہ بھارت میں کچھ اور ہوتی ہے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نریندر مودی نے ایک بھی مسلمان کو سیٹ نہیں دی اور نہ کسی مسلمان سے ووٹ مانگا۔ انہوں نے کہا کہ مودی مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل طرز کا سسٹم لانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے مودی کو ایکسپوز کر دیا ہے

The post کشمیر میں اگلے 15دنوں کے دوران کیا ہوتے دیکھ رہا ہوں؟شیخ رشید نے پیشگی خطرے سے آگاہ کردیا،ویڈیو پیغام جاری appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...