Pages

Sunday, August 4, 2019

پارٹی رہنمائوں کی بیان بازی ،بلاول بھٹو میدان میں کود پڑے،بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا۔ ایک بیان میں چیئر مین بلاول بھٹوزر داری نے ہدایت کی کہ پی پی رہنما سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الزام تراشیوں سے گریز کریں۔انہوں نے رہنمائوں کو ہدایت کی

کہ جب تک پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ نہ آجائے، کوئی بیان بازی نہیں کریگا۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان پیپلزپارٹی اپنے تحفظات سے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو آگاہ کریگی۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ اے پی سی میں تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے معاملے کو دیکھا جائیگا۔

The post پارٹی رہنمائوں کی بیان بازی ،بلاول بھٹو میدان میں کود پڑے،بڑا حکم جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...