Pages

Thursday, August 1, 2019

لندن جائیں یا متحدہ عرب امارات،پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں ناقابل یقین کمی کا اعلان کردیا

کراچی(صباح نیوز)پی آئی اے نے مسافروں کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا، رعایتی ٹکٹس متعارف کرا دیئے گئے، لندن اور عرب امارات کے مسافروں سمیت طلبا کو بھی سہولت فراہم کی جائے گی۔پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ لندن سے سیالکوٹ کے مسافروں کو 24 ستمبر تا 30 نومبر تک 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔پی آئی اے کے مسافروں کو

پاکستان سے یو اے ای کے سفر میں 20 فیصد رعایت 12 اگست تک دی جائے گی۔پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو 10 اگست تک دس فیصد کرایوں میں رعایت دی جائے گی۔اس کے علاوہ بزرگوں کو سرپرائز ہولی ڈیز اسکیم کے تحت 10 فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ اسکول کے طلبا اور طالبات کو بھی 10 فیصد کم کرائے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

The post لندن جائیں یا متحدہ عرب امارات،پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں ناقابل یقین کمی کا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...