لاہور( این این آئی)اداکارہ ناہید شبیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔ اداکارہ کی شادی کی تقریب کراچی میںمنعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں ،فنکاروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔ شرکاء کی جانب سے ناہید شبیر کوتحائف اور ان کی نئی زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔
The post معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment