Pages

Monday, August 26, 2019

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں طیارہ گر کر تباہ،بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی بجلی کی تاروں میں پھنس کر ہی بھارت کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہوا تھا۔ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کا واقعہ بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں پیش آیا تھا۔یاد رہے کہ بھارت میں طیارے گرنے کے واقعات اکثر پییش آتے ہیں ۔

The post بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...