اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جاسوسی کے لیے پاکستان میں مختلف قسم کی ڈیوائسز بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ ڈیوائسز روزانہ غباروں کے ذریعے سے پھینکی جا رہی تھی۔گجرات کے سرحدی علاقوں
سے 4 جی پی ایس ریڈیو ساؤنڈ ڈیوائسز برآمد ہوئی ہیں۔سول ڈیفنس آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈیوائسز کے ذریعےہوا اور آوازوں کا ڈیٹا لیا جا رہا تھا۔یادرہے کہ بھارت پاکستان میں جاسوسی کے لیے ماضی میں بھی مختلف ہتھکنڈے اپناتا رہا ہے ، کلبھوشن یادیو کی زندہ گرفتاری اس کی تازہ مثال ہے ۔
The post جاسوس پکڑے جانے کا ڈر ، بھارت نے پاکستان میں جاسوسی کیلئے اب کیا چیز بھیجنا شروع کردی؟بڑی سازش بے نقاب appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment