Pages

Sunday, August 25, 2019

عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے فائر کئے گئے چھے بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی

قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے فائر کئے گئے چھے بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ۔یہ بیلسٹک میزائل یمن کے شمالی صوبے صعدہ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان کی جانب فائر کئے گئے تھے۔

The post عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...