Pages

Wednesday, September 4, 2019

15 ملین ڈالر تو دور کی بات ہم5 ٹکے نہ دیں، جیل میں قید نواز شریف کو کونسی بڑی کامیابی مل چکی ہے؟ کیپٹن (ر)صفدر نےبتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کہناہے کہ ملک میں جلد حقیقی تبدیلی آ جائے گی۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کامیاب ہو گا۔انہوں نے کہا جو ڈیل اور 15 ملین ڈالر دینے کی بات

کر رہے ہیں ان کو ہم پانچ ٹکے نہ دیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے پاس حرام کا پیسہ ہوتا تو ان کو ضرور پیشکش کرتے۔ جلدنئے الیکشن ہونے والے ہیںاور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی جنگ کوٹ لکھپت میں جیت چکا ہے۔

The post 15 ملین ڈالر تو دور کی بات ہم5 ٹکے نہ دیں، جیل میں قید نواز شریف کو کونسی بڑی کامیابی مل چکی ہے؟ کیپٹن (ر)صفدر نےبتا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...