نیویارک (این این آئی)تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم’ ’فروزن‘‘ کے سیکوئل’’فروزن 2‘ ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 22 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔افسانوی کہانی دی اسنو کوئین سے ماخوذ فروزن فیور کی ہدایت کاری ایک بار پھر کرس بک اور جینیفر لی نے کی ہے جس میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے لیے کرسٹین بیل
ایڈینا مینزل، جوناتھن گروف اور جوش گیڈ سمیت دیگر فنکاروں کی آوازیں عکس بند کی گئی ہیں۔پیٹرڈیل ویکو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی اب اسنو کوئین ایلسا، اینا، کرسٹوف اور اولاف کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی سلطنت کی تاریخ جاننے کیلئے جنگلات کا رْخ کرتے ہیں۔فلم 22 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔
The post ’ ’فروزن 2‘‘کا نیاٹریلر جاری ،فلم 22نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment