Pages

Sunday, September 22, 2019

عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں لکھی ہوئی تقریر سے آگے نہ جائیں، آگے پیچھے ہوا تو بری طرح سلپ ہوجانے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ پاکستان کی اسمبلی اور کنٹینر سے تھوڑی مختلف

جگہ ہے اس لئے احتیاط کرے،صوبہ سندھ میں کرپشن کی داستانوں پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ اس ملک میں کرپشن کو لیاقت قائم خانی سے ناپا جاسکتا ہے، لیاقت قائم خانی ایک حقیرمعمولی سی لنگڑی مکھی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کرپشن کے مگرمچھوں نے کس طرح لوٹا ہوگا۔

The post عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...