Pages

Sunday, September 1, 2019

اسٹیج کی متعدداداکارائوں نے محرم الحرام کے احترا م میں عاشورہ تک شوبز سر گرمیاں معطل کر دیں

لاہور( این این آئی) اسٹیج سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکارائوں نے محرم الحرام کے احترا م میں عاشورہ تک شوبز سر گرمیاں معطل کر دیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہ خوشبو ، نادیہ ، ہما علی، شانزہ، آفرین ، صائمہ خان، سلک سمیت دیگر اداکارائوں نے ہر سال

کی طرح امسال بھی یکم سے دس محرم الحرام تک اسٹیج ڈراموں سمیت دیگر شوبز سر گرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارائوں کی جانب سے اپنی رہائشگاہوں پر مجالس عزا کا اہتمام کیا جائے گا جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

The post اسٹیج کی متعدداداکارائوں نے محرم الحرام کے احترا م میں عاشورہ تک شوبز سر گرمیاں معطل کر دیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...