لاہور( این این آئی )گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ آج (جمعہ ) کو مقامی عدالت میں پیش ہوں گی ۔ رابی پیرزادہ کو سانپ اور اژدھا رکھنے کے الزام میں محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مقدمے کا سامنا ہے جس کی سماعت آج جمعہ کے روز ماڈل ٹائون کچہری میں ہوں گی ۔ رابی پیرزادہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں گی ۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عدالت سے مجھے انصاف ملے گا اور جنہوں نے جھوٹ بولا ہے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
The post رابی پیرزادہ غیر قانونی طور پر سانپ ، اژدھا رکھنے کے کیس میں آج عدالت میں پیش ہونگی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment