Pages

Wednesday, September 4, 2019

ٹرمپ امریکا کی ایران پر پابندیوں کے باوجود حسن روحانی سے ملاقات کے خواہاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی انتظامیہ کی عاید کردہ نئی اقتصادی پابندیوں کے باوجود صدرحسن روحانی سے اپنی ملاقات کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سے جب وائٹ ہاؤس میں پوچھا گیا کہ کیا ان کی اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پرایرانی لیڈر سے ملاقات ہوسکتی ہے؟اس کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ یقیناًکچھ بھی ممکن ہے۔

The post ٹرمپ امریکا کی ایران پر پابندیوں کے باوجود حسن روحانی سے ملاقات کے خواہاں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...