اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا قومی اسمبلی کے ایوان کی کارروائی کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق
قومی اسمبلی اسپیکر کے اعلان کےک بعد پاکستان کا کوئی بھی شہری اپنا شناختی کارڈ دکھا کر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی دیکھ سکے گا۔ اسپیکر کا کہنا تھا کہ یہ ایوان عوام کی ووٹوں کی بدولت وجود میں آتا ہےاور عام عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہاں تک رسائی رکھتا ہو ۔
The post قومی اسمبلی کا اجلاس اب عام شہری بھی ایوان میں بیٹھ کر دیکھ سکے گامگر کیسے ، اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment