Pages

Tuesday, October 1, 2019

سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیاان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کارکردگی متاثر کن نہیں اس لیے انہیں تبدیل کیا جارہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سرفراز کی جگہ بابر اعظم کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بنانے کے امکانات روشن ہیں تاہم اعلان پاک سری لنکا سیریزکے بعد ہوسکتا ہے ۔

The post سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...