Pages

Monday, November 25, 2019

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف پٹیشن کس نے دائر کی تھی؟حیرت انگیزنام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی صحافی اسد علی طور نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف پٹیشن ایڈووکیٹ حنیف راہی نے دائر کی تھی جو کہ ایجنسیوں کے پراکسی پٹشنر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے اس کی درخواست منظور کرلی تھی لیکن آج اس نے درخواست واپس لے لی۔ اس کی جانب سے درخواست واپس لئے جانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے درخواست کو 184(3)میں بدل کراز خود نوٹس لے لیا۔

The post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف پٹیشن کس نے دائر کی تھی؟حیرت انگیزنام سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...