Pages

Friday, November 22, 2019

صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کیساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں

لاہور( این این آئی) اداکارہ صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے ساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارء صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز اور صبا قمر کی تاریخ پیدائش 5مئی ہے ، تینوں اداکارائیں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتی ہیں اور تینوں نے ہی ٹی وی ، فلم اورکمرشلز میں کام کیا ۔اتفاق سے تینوں اداکارائوں کے نام کا انگریزی حرف میں پہلا حر ف بھی ایک ہی ہے ۔ آج کل بھی تینوں ڈراموں میں کام کر رہی ہیں۔

The post صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کیساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...