Pages

Sunday, November 3, 2019

گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی) نامورگلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی کے والد کچھ ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ استاد راحت فتح علی خان ،عارف لوہار ،حمیرا ارشد، شاہدہ منی، شبنم مجید ، عینی طاہرہ، علی ظفر، ریشم ، مدیحہ شاہ ،ثناء ، فیصل قریشی ،احسن خان سمیت دیگر نے راگنی کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اہل خانہ کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

The post گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...