اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیرمراد سعید نے کہا کہ سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف کے لندن علاج کے ایک دورے پر 34 کروڑ عوام کے خزانے سے خرچ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ کپتان آیا تو
ہر پاکستانی کے لیے صحت انصاف کارڈ کا آغاز کیا ۔ جس سے ہر خاندان 720000 تک کا مفت اور بہترین علاج کرا سکتا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کپتان کا احساس، صحت کی ریاست ذمہ دار۔ دو نہیں ایک پاکستان ، ہم سب کا پاکستان۔
The post نواز شریف کے لندن میں علاج کیلئے کتنی بڑی رقم سرکاری خزانے سے خرچ ہوئی؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment