Pages

Saturday, November 2, 2019

پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

لاہور( این این آئی )پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ ہو گیا ۔ اداکارہ روبی انعم،کرن نور،ظفرارشاد،قیصر پیا،شاہدخان،طاہرنوشاد سمیت دیگر پر مشتمل فنکاروں کی ٹیم دوہفتے تک کینیڈا کے مختلف مقامات پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرے گی ۔

The post پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...