Pages

Sunday, November 24, 2019

سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

لاہور(آن لائن) امریکی سفیر پال جانز نے کہا ہے کہ سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے مطابق ہے، پاکستانیوں کو ایلس ویلز کا بیان سمجھنا چاہیے۔امریکی سفیر پاؤل جانز نے لاہور میں مسجد وزیر خان کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ایلس ویلز کے بیان کو مثبت لیا جانا چاہیے، اس بیان کے مختلف پہلوؤں پر غور کی ضرورت ہے، امریکہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی دیکھنا چاہتا ہے۔

The post سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...