Pages

Monday, November 25, 2019

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2019 کو ریٹائرڈ ہونا تھا لیکن  حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تھی ۔

The post سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...