Pages

Sunday, November 24, 2019

لاہور میں شدید سموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا ، جانتے ہیں دوسرے نمبر پر کونسا شہر ہے ؟

لاہور(آن لائن)ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ہے اور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج پہلے نمبر پر ہے جب کہ کراچی 172 درجے کے ساتھ آج کا چھٹا آلودہ ترین شہر ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس

کے مطابق بھارتی دارالحکومت دلی ماحولیاتی آلودگی میں 211 درجے کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔دوسری جانب محکمہ ماحولیات پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں اسموگ ایک بار پھر بڑھنے لگی اور آئندہ 24 گھنٹوں میں اسموگ کے مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

The post لاہور میں شدید سموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا ، جانتے ہیں دوسرے نمبر پر کونسا شہر ہے ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...