Pages

Sunday, November 24, 2019

سی پیک پر ایلس ویلز کا متنازعہ بیان ،امریکی سفیر نے بھی بالآخر خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک پر چین اور امریکا کی جانب سے دوٹوک موقف دیئے جانے کے بعد امریکی سفیر پاول جانز بھی خاموش نہ رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب امریکی وزیرخارجہ کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایلس ویلزکابیان

امریکی پالیسی کے مطابق تھا۔ایلس ویلزکے بیان کومثبت لیناچاہئے۔ اس بیان کے مختلف پہلوئوں پرغورکی ضرورت ہے، امریکاپاکستان میں ترقی وخوشحالی دیکھناچاہتاہے۔یاد رہے امریکا کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے سی پیک منصوبہ پر تنقید کی تھی ۔

The post سی پیک پر ایلس ویلز کا متنازعہ بیان ،امریکی سفیر نے بھی بالآخر خاموشی توڑ دی،بڑا اعلان کردیا‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...