Pages

Monday, December 2, 2019

اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق ،3 زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور تین زخمی ،ترک میڈیا کے مطابق گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 پاکستانی جاں بحق اور 3 جھلس کر

زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اردن کے سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی تاہم گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

The post اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق ،3 زخمی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...