Pages

Sunday, December 1, 2019

سکولوں میں75 چھٹیاں ، حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں 75 روز جب کہ گرم علاقوں میں 10روز کے لیے سکول بند رہے گا۔بلوچستان کے سرد علاقوں میں

سکول 16 دسمبر سے 29فروری تک بند رہیں گے۔جب کہ بلوچستان کے گرم علاقوں میں معمول کے مطابق 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ڈائریکٹر ثانوی تعلیم کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

The post سکولوں میں75 چھٹیاں ، حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...