Pages

Thursday, December 5, 2019

کام میں دلچسپی نہ لینے پر عمران خان کی معاون خصوصی کو سبکدوش کردیا گیا،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر سبکدوش، عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداد13 رہ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو سبکدوش کردیاگیا ،وزیراعظم نے شمشاداختر کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کیلئے

معاون خصوصی مقرر کیا تھا،ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ شمشاداختر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابرتھاوہ کام میں دلچسپی نہیں لے رہی تھیں، کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ سے بھی شمشاد اختر کا نام ہٹا دیا گیا،وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداداب 13 رہ گئی ہے ۔

The post کام میں دلچسپی نہ لینے پر عمران خان کی معاون خصوصی کو سبکدوش کردیا گیا،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہیں؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...