Pages

Wednesday, December 25, 2019

شیخ رشید اور حریم شاہ کی ویڈیو،وائس کال لیک ،دونو ں کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟ملک بھر میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  حریم شاہ اورشیخ رشید کے درمیان  ویڈیو چیٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں صندل خٹک ہے جب کہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود لڑکی حریم شاہ ہے۔صارفین اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے  کر رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ شیخ رشید صندل خٹک کو استعفیٰ دیتے ہوئے،ایک صارف نے کہا کہ حضرت شیخ رشید مستور سے محو گفتگو۔ ہائو کیوٹ۔ایک صارف نے کہا کہ حریم شاہ

شیخ رشید کو رنگے ہاتھوں ویڈیو کال پہ ،اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں صندل خٹک اور شیخ رشید فون پر بات کر رہے ہیں۔شیخ رشید کہتے ہیں کہ میں اس وقت جنازے پر ہوں میری بھتیجی مر گئی ہے ،میں صبح بات کروں گا،دونوں کے درمیان ایک وائس کال بھی وائرل ہوئی ہے جس میں حریم شاہ شیخ رشید سے کہتی ہیں کہ میں نے آج تک آپ کا کوئی راز فاش نہیں کیا۔حالانکہ آپ ویڈیو پر میرے ساتھ غلط قسم کی حرکتیں کرتے تھے۔

The post شیخ رشید اور حریم شاہ کی ویڈیو،وائس کال لیک ،دونو ں کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟ملک بھر میں ہنگامہ برپا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...