Pages

Wednesday, December 25, 2019

انا للہ و انا الیہ راجعون، سٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکار اشرف راہی کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی

منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار اشرف راہی کی تدفین لاہور میں ہی کی جائے گی تاہم نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ان کے انتقال پر شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ۔

The post انا للہ و انا الیہ راجعون، سٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...