Pages

Thursday, December 26, 2019

نوازشریف کی ضمانت میں کتنے دن تک کی توسیع دیئے جانے کا امکان ہے؟گیند وفاقی حکومت کی کورٹ میں آگئی

لاہور(سی پی پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست وزارت داخلہ کو موصول ہو گئی، حکومت کی جانب سے نواز شریف کو ضمانت میں دینے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست اور میڈیکل رپورٹس

محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوگئیں،ذرائع کاکہنا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تصدیق کرائی جائے گی،تصدیق کے بعد نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی مدت پرغور کیاجائے گا،ذرائع کاکہناہے کہ نوازشریف کی ضمانت میں 40 دن سے 2 ماہ تک توسیع دیئے جانے کا امکان ہے۔

The post نوازشریف کی ضمانت میں کتنے دن تک کی توسیع دیئے جانے کا امکان ہے؟گیند وفاقی حکومت کی کورٹ میں آگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...