Pages

Tuesday, December 24, 2019

گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی

راولپنڈی(این این آئی)ایل این جی گیس ریفرنس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث سابق وزیر اعظم کو ہسپتال کر نے کا فیصلہ کیا گیا ۔ڈاکٹرز نے جیل حکام کو

شاہد خاقان عباسی کو اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی ۔ ذرائع نے بتایاکہ شاہد خاقان عباسی کی نجی اسپتال میں دوبارہ سرجری کی جائے گی، 26 دسمبر کو پمز میں شاہد خاقان عباسی کا ہرنیہ کاآپریشن کیا جائے گا۔

The post گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...