Pages

Tuesday, December 24, 2019

ممبر قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کیساتھ پی آئی اے کی پرواز میں ایسا کیاواقعہ پیش آیا کہ وہ اہم اجلاس میں شرکت نہ کر پائیں،جانئے

کراچی(سی پی پی) پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پر پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی و صدر خواتین ونگ شاہدہ رحمانی کا سامان غائب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں، سامان کی گمشدگی کی وجہ

سے پیپلز پارٹی کی ایم این اے کئی گھنٹے تک اسلام آباد ایئرپورٹ پر پریشانی رہیں۔اس موقع پر شاہدہ رحمانی کی جانب سے وائرل کی جانے والی ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ سامان کی وجہ سے ہونے والی تاخیر کے سبب وہ اہم اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں، ان کی جانب سے سول ایوی ایشن حکام کو سامان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروادی گئی۔

The post ممبر قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کیساتھ پی آئی اے کی پرواز میں ایسا کیاواقعہ پیش آیا کہ وہ اہم اجلاس میں شرکت نہ کر پائیں،جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...