Pages

Tuesday, December 3, 2019

پاکستان کا بڑا شہر تباہی سے بچ گیا ،خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے کارروائی کرکے مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا ،خاتون کو تھانے منتقل کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواپولیس

نے کارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،پولیس نے جنرل بس سٹینڈسے مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کودھماکا خیزمواد برآمدسمیت گرفتار کرلیا،خاتون کو تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیاگیاہے۔

The post پاکستان کا بڑا شہر تباہی سے بچ گیا ،خاتون خودکش حملہ آور گرفتار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...