اسلام آباد(آن لائن )پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار دے دیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس کے کل 7 مقامات کے پانی کی کوالٹی کو چیک کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہائوس کی دوسری ، تیسری اور چوتھی منزل پر لگے فلٹر پلانٹس
کا پانی صحت کے لئے بہتر نہیں ،پارلیمنٹ لاجز کے بلاک ایف، جی اور ایچ کا پانی بھی محفوظ نہیں ،صرف پارلیمنٹ کے گرائونڈ فلور پر لگے فلٹر کا پانی محفوظ قرار دیا گیا ہے ،،وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ذیلی ادارہ گاہے بگاہے پانی کا معیار چیک کرتا ہے
The post پارلیمنٹ ہائوس میں لگے فلٹر پلانٹس کا پانی مضر صحت قرار،جانتے ہیں کل 7مقامات میں سے کتنی جگہوں کا پانی ٹھیک نکلا؟ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment