Pages

Thursday, January 2, 2020

میں اب مزید کیساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا ،زرداری کیخلاف جعلی اکائونٹس کیس ، نیب کے اہم ترین عہدےدار مستعفی ہوئے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں نیب کے سپیشل پراسیکیوٹر سید مدثر نقوی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ چیئرمین نیب کے نام لکھے گئے استعفی میں مدثر نقوی نے کہا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر نیب کے ساتھ کام

جاری نہیں رکھ سکتے۔ سید مدثر نقوی میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں آصف علی زرداری اور دیگر ملزمان کے ٹرائل کیلئے بطور سپیشل پراسیکیوٹر نیب فرائض انجام دے رہے تھے۔ وہ جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز کے احتساب عدالت میں ٹرائل کیلئے بنائی گئی 6 رکنی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کے بھی رکن تھے۔

The post میں اب مزید کیساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا ،زرداری کیخلاف جعلی اکائونٹس کیس ، نیب کے اہم ترین عہدےدار مستعفی ہوئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...