Pages

Sunday, January 26, 2020

بانی ایمازون کے سیل فون کی ہیک کہانی کا ڈراپ سین، کارنامہ محمد بن سلمان نہیں بلکہ کس نے انجام دیا؟امریکی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

نیویارک(این این آئی)اامریکی میڈیا نے کہاہے کہ ایمازون کے بانی بیزوس کا سیل فون ہیک ہونے میں کسی اور شخصیت کا نہیں بلکہ ان کی گرل فرینڈ کا کردار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیزوس کا سیل فون ہیک ہونے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ واشنگٹن میں قائم ایک کنسلٹینسی فرم ایف ٹی آئی نے تیار کی تھی تاہم اب ایک امریکی ٹی وی نے کہاکہ یہ تحقیقات نامکمل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مین ہیٹن میں وفاقی پراسیکیوٹرز کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جن کے مطابق بیزوس کی گرل فرینڈ نے ٹیکسٹ پیغامات اپنے بھائی کو دیے تھے۔ان میں ایک ثبوت یہ ہے کہ 10 مئی 2018ء کو لورین سانچیز کے فون سے ان کے بھائی مائیکل سانچیز کو ایک پیغام بھیجا گیا تھا۔اس میں امازون کے بانی کا محبت آمیز مواد بھی شامل تھا۔

The post بانی ایمازون کے سیل فون کی ہیک کہانی کا ڈراپ سین، کارنامہ محمد بن سلمان نہیں بلکہ کس نے انجام دیا؟امریکی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...