Pages

Monday, January 27, 2020

پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب،عثمان بزدار کو ہٹانے کی کوشش کے پیچھے وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید نے تحریک انصاف کو پانچ سیرمینڈکوں کی جماعت قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پانچ سیر مینڈکوں کی جماعت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بڑے رہنما سے بات چیت ہوئی تومیں نے مسئلے کا حل پوچھا جس پر رہنما نے

ردعمل دیا کہ پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ پرویز الٰہی ن لیگ کو توڑ سکتے ہیں ،اداروں سے کام لے سکتے ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ رہنما نے بتایا آئندہ بلدیاتی الیکشن میں عثمان بزدار کیا مدد کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں جیتنے کیلئے پرویز الٰہی کا آنا ضروری ہے۔ ہارون الرشید نے کہا ہے کہ یہ نا تجربہ کار جماعت ہے۔

The post پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب،عثمان بزدار کو ہٹانے کی کوشش کے پیچھے وجہ بھی سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...