Pages

Sunday, January 26, 2020

میرے پاس تم ہو کے اختتام پر لوگوں کا غصہ ، اے آر وائےکے مالک سلمان اقبال کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اے آر وائے نیٹ ورک کے مالک سلمان اقبال نے ڈرامے کی آخری قسط کے بعد ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” آخری دفعہ میں نے کسی ڈرامے کی آخری قسط کے بارے میں سنا تھا تو وہ ” گیم آف تھرونز “ کی تھی اور اب میں نے ” میرے پاس تم ہو “

کی آخر ی قسط کا سنا ہے ، مجھے بہت زیادہ فخر محسوس ہور ہاہے کہ ہماری انڈسٹری جس مقام پر پہنچ گئی ہے ، مجھے ٹی وی کی ہسٹری بنانے اور اس کا حصہ ہونے پر بے حد فخر ہے ۔ ” سلمان اقبال نے اپنے پیغام کے آخر میں ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی اور ڈائریکٹر ندیم بیگ کو بھی ٹیگ کیا ۔

The post میرے پاس تم ہو کے اختتام پر لوگوں کا غصہ ، اے آر وائےکے مالک سلمان اقبال کا ردعمل بھی سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...