Pages

Friday, January 3, 2020

امریکی حملوں کا جواب کب دیا جائیگا؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران اور عراق پر حملہ کرکے تین بڑی غلطیاں کی ہیں۔ عراق کی خودمختاری ، عالمی قوانین کی خلاف کی گئی۔ جواد ظریف

کا کہنا ہے کہ ایران امریکی حملوں کا جواب کبھی بھی دے سکتا ہے ۔ایران جواب اپنے منتخب کردہ وقت کے مطابق دے گا ۔امریکا نے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ۔ ایران امریکی کی مذموم مہم سے بلیک میل نہیں ہوگا۔

The post امریکی حملوں کا جواب کب دیا جائیگا؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...