Pages

Friday, January 24, 2020

ڈراما سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہوگی یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (این این آئی) مشہور ڈراما سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کی سماعت پر سول عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور کی سول کورٹ میں پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول جج نائلہ ایوب نے درخواست پر سماعت کی۔  دوران سماعت عدالت میں تمام فریقین کے وکلا نے دلائل مکمل کرلئے جس کے بعد سول جج نائلہ ایوب نے ماہم جمشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

The post ڈراما سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر ہوگی یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...