Pages

Sunday, February 23, 2020

مہا رانی کے خفا ہونے پر اوقاف اور پولیس افسروں کا تبادلہ ،عمران خان سال کے 12 موسموں کے نام تو بتائیں ، وزیراعظم اور خاتون اول پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان سال کے بارہ موسموں کے نام تو بتائیں ۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ عمران خان بڑے ڈاکوئوں کی انگلی پکڑ

کر اقتدار میں آئے ۔ انہوں نے کہاکہ مہا رانی کے لاڈلے پنجاب پولیس سے غریبوں کو پٹوا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ مہا رانی کے خفا ہونے پر اوقاف اور پولیس افسروں کا تبادلہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک پر سلطنت نازییہ کا راج ہے ۔

The post مہا رانی کے خفا ہونے پر اوقاف اور پولیس افسروں کا تبادلہ ،عمران خان سال کے 12 موسموں کے نام تو بتائیں ، وزیراعظم اور خاتون اول پر شدید تنقید appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...