لاہور( این این آئی) کاشانہ ویلفیئر ہو م کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے مبینہ کاشانہ سکینڈل اور اس کی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف 27فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ۔افشاں لطیف نے اپنے ویڈیو بیان
میں کہا ہے کہ کاشانہ سکینڈل کے مجرموں کو بے نقاب کرنا اور کائنات کو انصاف دلانا اب میری زندگی کا اصل مقصد ہے اور میں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گی ۔ا نہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں27فروری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں بھوک ہڑتال کروں گی ۔
The post افشاں لطیف کاکاشانہ سکینڈل اور اسکی گواہ کائنات کی پوسٹمارٹم رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کیخلاف27فروری کو ایسا کام کرنیکا اعلان جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment