Pages

Saturday, February 1, 2020

چین کے 31صوبوں میں کروناوائرس نے تباہی پھیلا دی، مرنیوالوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

بیجنگ( آن لائن ) چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 259 ہوگئی ہے جبکہ 11791 وائرس کی زد میں آگئے ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے

اکتیس صوبوں کے افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص اطلاع ملی ہیں جن میں سے 1795 لوگوں کی حالت نازک ہے اس انفیکیشن سے 259 لوگوں کی موت ہوچکی ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ 17988 سے زیادہ لوگوں میں کورونا وائرس ہونے کا شبہ ہے۔

The post چین کے 31صوبوں میں کروناوائرس نے تباہی پھیلا دی، مرنیوالوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...