Pages

Sunday, February 2, 2020

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

ابو ظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک نئے مریض کی تشخیص کی تصدیق کر دی ہے۔یہ شخص چین کے اس مہلک وائرس سے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے یو اے ای لوٹا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق اس متاثرہ مریض کا ضروری

علاج کیا جارہا ہے اور اس کی حالت بہتر ہے۔اس نئے کیس کے بعد یو اے ای میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5ہوگئی ہے۔قبل ازیں 29 جنوری کوایک چینی خاندان کے 4افراد کا کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔اس خاندان کا تعلق بھی ووہان شہر سے ہے۔

The post متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...