Pages

Friday, February 21, 2020

یہ ہوئی نا بات۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت پہنچنے سے پہلے ہی امریکہ نے ایسا اعلان کردیا جس نے مودی حکومت کے چھکے چھڑا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر دورہ بھارت کے دوران پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیں گے ۔وائٹ ہاؤس ، نجی ٹی وی کے مطابق مطابق وائٹ ہاؤس نے بھارت میں متنازع شہریت قانون سے پیداہونے والی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے ،وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی صدر مذہبی آزادی کے معاملے پر بھارتی وزیراعظم مودی سے بات کریں گے ،امریکا کو متنازع شہریت قانون پر تشویش ہے۔

مذہبی آزادی صدرٹرمپ کیلئے اہم ہے ،بھارت میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق معاملہ حساس ہے اسے حل ہونا چاہئے ، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ معاملات مذاکرات سے حل کرنے کے حامی ہیں ۔وائٹ ہاؤس کاکہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ایل او سی پر استحکام کی فضا پیدا کرنے کی بات ہوگی،امریکا کی توجہ افغانستان میں امن عمل پر ہے ،خطے میں دیگر ممالک سے افغان امن عمل میں معاونت کے خواہاں ہیں ۔

The post یہ ہوئی نا بات۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت پہنچنے سے پہلے ہی امریکہ نے ایسا اعلان کردیا جس نے مودی حکومت کے چھکے چھڑا دئیے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...